دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںکیچ: فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغوا

کیچ: فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغوا

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تمپ سے پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو اغوا کر لیا.

تفصیلات کے مطابق تحصیل تمپ کے علاقے آسیاہ آباد میں پاکستانی فورسز نے بربریت کرتے ہوئے بلوچ خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر ایک بلوچ فرزند کو جبری طور پر اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا.

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغوا ہونے والا بلوچ فرزند کی شناخت قیوم بلوچ کے نام سے ہوئی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز