چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکیچ فورسز ہاتھوں ایک بلوچ فرزند بازیاب

کیچ فورسز ہاتھوں ایک بلوچ فرزند بازیاب

دشت( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے دشت سے 19 اکتوبر 2018 کو فورسز ہاتھوں اغواء ہونے والے ساٹھ سالہ بزرگ گاجیحان ولد ابراھیم سکنہ کاشاپ دشت آج بلنگور فوجی کیمپ سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز