تربت (ہمگام نیوز ) کیچ کے علاقے دشت شولی بازار میں کل رات دو بجے سے قابض پاکستان آرمی نے گھیرے میں لے لیا ہے اب تک وہاں پر موجود ہے درجنوں گھروں کو نزرآتش کیا ہے گھروں کی قیمتی اشیا کی لوٹا جارہا ہے گھروں میں موجود قرآن مجید بھی جل گئے ہیں لوگوں پر تشدد کی جارہی ہے جبکہ تین نوجوان شدید زخمی اور ایک بے گناہ کو مار پیٹ کے بعد اغوا کرلیا گیا ہے جس کا نام طاہر بن اللہ بخش بتایا جارہا ہے