یکشنبه, اپریل 27, 2025
Homeخبریںکیچ: مند سے تعلق رکھنے والے گاڑی پر قابض پاکستان آرمی کی...

کیچ: مند سے تعلق رکھنے والے گاڑی پر قابض پاکستان آرمی کی شیلنگ

بلیدہ( ہمگام نیوز) مکران کے مختلف علاقوں میں قابض پاکستان آرمی درندگی میں مزید تیزی آگئی ہے ، تفصیلات کے مطابق آج صبح قابض پاکستان آرمی کی ہیلی کاپٹرز نے زامران کے نواحی علاقے میں مند سے تعلق رکھنے والے  دو ہزار گاڑی پر شیلنگ کرنے کے بعد گاڑی میں موجود 5بلوچوں کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گیا ، واضح رہے کہ گذشتہ تین سے جاری قابض پاکستان آرمی کی بربریت و جارحیت کے سبب اب تک زامران و آس پاس کے علاقوں سے 47بلوچ فرزندوں کو قابض فورسز نے اغواء کیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز