یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںکیچ میں ایک فوجی اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔ بی...

کیچ میں ایک فوجی اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔ بی ایل ایف

کیچ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کیچ میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بدھ کی شام 6:45 منٹ پر سرمچاروں نے کیچ میں دشت کے علاقے پٹوک میں قائم فوجی چوکی پر اسنائپر سے حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز