سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںکیچ ناصر آباد سی پیک لنک روڈ پرراکٹوں سے حملہ

کیچ ناصر آباد سی پیک لنک روڈ پرراکٹوں سے حملہ

( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر کیچ کے علاقے ناصر آباد کے نزدیک چربک للین کے مقام پر مند ٹو تربت روڈ جو سی پیک کا لنک روڈ ہے اس پر جاری کام کرنے والے سیکورٹی کیلئے قابض ایف سی اہلکاروں پر مسلح افراد نے راکٹوں سے حملہ کردیا۔تاہم ابھی تک اس حملے میں جانی و مالی نقصان کا معلوم نہیں ہو سکا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز