کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تمپ میں نامعلوم افراد نے وارد ٹاور کو نذر آتش کر دیا.
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تمپ کونشکلات میں نامعلوم مسلح افراد نے وارد ٹاور کے مشینری پر فائرنگ کر کے اسے ناکارہ بنا دیا اور بعد میں بوسٹر سمیت ساری مشینری کو نذر آتش کر دیا.