کیچ( ہمگام نیوز ) آمدہ اطلاعات کے مطابق 1 اپریل 2019 کو کیچ کے علاقے تجابان سنگ آباد سے دوران فوجی آپریشن اغواء ہونے والے بلوچ فرزند ترونگل ولد زباد گزشتہ شب فورسز کیمپ سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں. اسی آپریشن دوران اغواء ہونے والے باقی بلوچ فرزند تاحال بازیاب نہیں ہو سکے ہیں۔