پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںکیچ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغواء

کیچ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغواء

کیچ(ہمگام نیوز)آمدہ اطلاعات کے مطابق قابض ریاستی فورسز  کے اہلکاروں نے ایک شخص حراست میں لیکر اپنے ساتھ لے گئے ۔ ہمگام زرائع کے مطابق قابض ریاستی فورسز اور خفیہ ایجنسیون کے اہلکاروں نے کیچ کے علاقے ہیرونک میں آپریشن کر کے بلوچ چادر و چاردیواری کو پامال کرتے ہوۓ بلوچ خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوے تھوڈ پھوڈ اور لوٹ مار کرنےکے بعد ایک بلوچ فرزند کو جبری طور پر حراست میں لینے کے بعد اغوا کرلیا۔ زرائع کے مطابق جبری طور پر اغوا شخص کی شناخت علی احمد ولد حسین کے نام سے ہوئی ہے جو ہیرونک  کیچ کا رہائشی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز