کیچ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق گزشتہ دنوں کیچ کے علاقے ڈی بلوچ سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ فرزند گہرام ولد رستم سکنہ تمپ کوھاڑ کو جبری طور پر اغواء کر لیا.
علاقائی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ فورسز نے گہرام کی کروزر گاڑی کو بھی اپنے ساتھ لے گئے.