چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکیچ: پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء سمیر احمد کو بازیاب...

کیچ: پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء سمیر احمد کو بازیاب کیا جائے. لواحقین کی اپیل

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق 17 اکتوبر 2018 کو مند کیچ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء کئے گئے سمیر احمد ولد خدا بخش کے لواحقین نے انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ انکے پیارے کی بحفاظت بازیابی میں انسانی بنیادوں پر اپنا کردار ادا کریں.
جبری طور پر اغواء بلوچوں کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسن کی تنظیم نے کیس صوبائی حکومت کو فراہم کر دیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز