جمعه, اپریل 18, 2025
Homeخبریںکیچ پُل پر موٹرسائیکل حادثے کا شکار، ایک شخص جانبحق

کیچ پُل پر موٹرسائیکل حادثے کا شکار، ایک شخص جانبحق

کیچ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کیچ پُل پر موٹرسائیکل ایکسیڈنٹ میں ایک نوجوان جانبحق ہوگیا.
حادثے میں جانبحق ہونے والے نوجوان کی شناخت عامر علی ولد عبدالغفار کے نام سے ہوئی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز