Homeخبریںکیچ پیدراک میں ڈیتھ اسکواڈ کا عورتوں پر تشدد، ایک شخص اغواء

کیچ پیدراک میں ڈیتھ اسکواڈ کا عورتوں پر تشدد، ایک شخص اغواء

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے پیدراک میں قابض ریاستی ڈیتھ اسکواڈ نے ایک گھر کی چادر اور چاردیواری کی تقدس کو پامال کرتے ہوئے عورتوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ساتھ ہی ایک شخص کو زبردستی اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

تفصیلات کے مطابق کل رات کیچ کے علاقے پیدراک میں قابض پاکستانی ڈیتھ اسکواڈ کے بدماشوں نے منظور ولد ہاشم نامی شخص کے گھر کی چادر اور چاردیواری کی  تقدس کو پامال کرتے ہوئے گھر میں گھس گئے اور وہاں موجود عورتوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور وقار ولد منظور کو جبری طور پر اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

Exit mobile version