جمعه, اپریل 18, 2025
Homeخبریںکیچ: کولواہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

کیچ: کولواہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کی شناخت پیر بخش شکاری کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید معلومات کے مطابق مذکورہ شخص کو نامعلوم مسلح افراد نے کچھ دن قبل اغواء کر کے اپنے ساتھ لے گئے تھے۔

جبکہ ابھی تک یہ معلوم نہ ہو سکا کہ مزکورہ شخص کو کس نے اور کیوں اغواء کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز