سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکیچ کولواہ کڈھ ہوٹل کے قریب سکول قریب ایف سی چیک پوسٹ...

کیچ کولواہ کڈھ ہوٹل کے قریب سکول قریب ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ

( ھمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج مغرب کے وقت بلوچ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے کولواہ کڈھ ہوٹل میں اسکول پر قائم قابض ایف سی کے کیمپ پر راکٹوں و خود کار اسلحہ سے حملہ کرکے قابض فوج کو بھاری نقصان پنچایا۔ علاقائی زرائع کے مطابق فورسز نے جوابی حملے میں علاقوں میں مارٹر کے گولے فائر کئے دھماکوں سے پورا علاقہ گونج آٹھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز