جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںکیچ کے علاقے شہرک میں شکار پر جانے والے 8 افراد پاکستانی...

کیچ کے علاقے شہرک میں شکار پر جانے والے 8 افراد پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

 

کیچ (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے کل شام کے وقت شہرک کے جنوبی (زرباری) پہاڑی سلسلے میں شکار کے نیت سے گئے ہوئے آٹھ افراد کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا.

 

علاقائی زرائع کے مطابق اسی وقت 4 ہیلی کاپٹر پہاڑوں پر گشت بھی کررہے تھے۔

 

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت سبرو، نواب، عارف، یونس، پیرداد، امین، بشّام اور کٹےکان کے نام سے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز