اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںکیچ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن اور گرفتاریاں

کیچ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن اور گرفتاریاں

تربت(ہمگام نیوز)ہیرونک تجابان اور گورکوپ کے علاقوں میں سرچ آپریشن کی اطلاعات۔ مقامی ذرائع کے مطابق منگل کے روز قابض فورسز نے ہیرونک اور تجابان کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا اور گورکوپ میں قابض فورسز نے سات افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز