اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںمند میں ایف سی کیمپ پر تین راکٹ فائر۔

مند میں ایف سی کیمپ پر تین راکٹ فائر۔

تربت(ہمگام نیوز) مند سورومیں ایف سی کے کیمپ پر نامعلوم سمت سے تین راکٹ فائر، فورسز کی جوابی فائرنگ ، نقصان نہیں ہوا ۔ذرائع کے مطابق منگل کے روز مند میں نامعلوم مسلح افراد نیاایف سی کیمپ پر نامعلوم سمت سے تین راکٹ فائر کیئے جو زورداردھماکوں سے پھٹ گئے اس کے جواب میں فورسز نے شدید فائرنگ کی تاہم دونوں جانب سے کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز