سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکیچ: گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

کیچ: گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

کیچ (ہمگام نیوز) ہمگام نمائندہ کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کولواہ، کڈ ہوٹل میں گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن کیچ کے علاقے کولواہ کڈ ہوٹل میں حیات ولد فقیر محمد کا گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے جو مشکئی دپ، شادی کئور کا رہائشی بتایا جاتا ہے

یاد رہے 2018، مئی کے مہینے میں مسلح افراد نے حیات ولد فقیر محمد کو پسنی کے علاقے شادی کئور سے اغوا کر کے لاپتہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز