یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںگلزار امام کے کمسن بھائی نے خود کشی کرلی

گلزار امام کے کمسن بھائی نے خود کشی کرلی

پنجگور (ہمگام نیوز) بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے گرفتار سربراہ کمانڈر گلزار امام کے کمسن بھائی نے خود کشی کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں گرفتار بلوچ گوریلہ کمانڈر گلزار امام کے کمسن بھائی گوری امام نے خود کشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔

تاہم خودکشی کے محرکات معلوم نہ ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز