گلستان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بدھ کی رات کو گلستان کے ضلع رضا آباد سے تعلق رکھنے والے دو بلوچ شہری کاربن مونو آکسائیڈ گیس کے ہیٹر سے گیس اخراج کے بعد جان کی بازی ہار گئے۔
دونوں بھائیوں کی شناخت، محمد براہوئی اور مصطفی براہوئی ولد محمد عمر کے نام سے ہوئی ہے ـ
بتایا جاتا ہے کہ ہیٹر سے کاربن مونو آکسائیڈ کے اخراج سے دونوں بلوچ دونوں جانبحق ہوئے۔


