Homeخبریںگوادر، جیونی کے تفریحی مقام پر پہاڑی تودہ گر گیا، 9 افراد...

گوادر، جیونی کے تفریحی مقام پر پہاڑی تودہ گر گیا، 9 افراد دب گئے، ایک لاش برآمد

جیونی ( ہمگام نیوز ) جیونی کے پکنک پوائنٹ دران میں پہاڑی تودہ گرنے مچھلی کے شکار میں مصروف 9 نواجوان دب گئے ۔ ایک لاش برآمد کر لی گئی ہے جبکہ 8 نوجوان ابھی تک پہاڑی تودے کے نیچے دبے ہوئے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر گوادر عزت نذیر نے دران میں جائے حادثہ کی جگہ پر اسسٹنٹ کمشیر گوادر کو روانہ کر دیا ۔ ڈپٹی
کمشنر گوادر نے پولییں اور دیگر عملے جائے حادثہ پر پہنچے کا حکم دے دیا۔

Exit mobile version