شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںگوادر، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک کمسن نوجوان لاپتہ

گوادر، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک کمسن نوجوان لاپتہ

گودار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج شام 9 بجے مقبوضہ بلوچستان شہر گوادر سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک کمسن نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔

مذکورہ کمسن نوجوان کی شناخت اجمان ولد امین الللہ سکنہ گودار کے نام سے ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ قابض پاکستانی فورسز نے جبری گمشدگی کے عمل کافی تیزی اور شدت لائی ہے۔ بلوچستان کے متعدد علاقوں سے جبری گمشدگی کے اطلاعات موصول ہوتے آرہے ہیں جو کہ انتہائی تشویشناک صورتحال کا مظہر ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز