شنبه, اپریل 19, 2025
Homeخبریںگوادرسےسرفرازاحمدتگاپی پچھلےتین دنوں ںسےغائب

گوادرسےسرفرازاحمدتگاپی پچھلےتین دنوں ںسےغائب

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق25  فروری کو مقبوضہ بلوچستان کے شہر گوادر سے ضلع خاران کلی نارو بادا کی رہائشی سرفرازاحمد تگاپی ولد نواب خان تگاپی جو کہ گوادر پورٹ میں باقاعدہ ملازمت کرتا تھا۔ اطلاعات ہے کہ پچھلے تین دنوں سے غائب یے جب کہ ان کی اپنی گاڑی شہر سے 3 کلومیٹر دور فاصلے پر کسی دوسری جگہ سے برآمد ہوئی ہے۔جسے پولیس نے اپنی تحویل میں لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز