شنبه, مارچ 14, 2026
Homeخبریںگوادر ایک بلوچ فرزند پاکستانی زندان سے بازیاب

گوادر ایک بلوچ فرزند پاکستانی زندان سے بازیاب


گوادر( ہمگام نیوز ) ہمگام کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گوادر سے پاکستانی فورسز ہاتھوں لاپتہ ہونے والا بلوچ فرزند راشد ولد عبدالرشید سکنہ دشت ہسادی بازیاب ہو گئے ہیں.
یاد رہے راشد کو پاکستانی خفیہ ایجنسیوں نے 17 جنوری 2019 کو گوادر مونڈی سے جبری طور پر اغواء کیا تھا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز