چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںگوادر: ایک بلوچ فرزند پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغوا

گوادر: ایک بلوچ فرزند پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغوا

گوادر (ہمگام نیوز) ہمگام نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے گوادر سے ایک بلوچ فرزند کو اغوا کر لیا ہے.

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے گوادر سے ایک بلوچ فرزند مجیب ولد عبدالقادر کو جبری طور پر اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے.

واضح رہے مقبوضہ بلوچستان کے مختلف شہروں سے ہزاروں کی تعداد میں بلوچ فرزندوں کو جبری طور پر اغوا کیا جا چکا ہے، جن کی بازیابی کیلئے انکے لواحقین گزشتہ ایک دہائی سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے سراپا احتجاج ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز