یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںگوادر روڈ حادثہ دو افراد جانبحق

گوادر روڈ حادثہ دو افراد جانبحق

گوادر ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گوادر سُربندن کے نزدیک مَکران کوسٹل ہائی وے پر گاڑی کے الٹ جانے کے نتیجے میں اسماعیل اور جاوید نامی دو افراد جانبحق ہوگئے ۔

تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکاہے کہ یہ حادثہ کیسے پیش آیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز