گوادر ( ہمگام نیوز ) گوادر سے جبری طور پر اغواء ہونے والا علی حیدر بلوچ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ۔ 17 جون کو گوادر سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد جبری طور پر اغواء ہونے والا علی حیدر بلوچ بازیاب ہوگئے ۔
واضح رہے کہ علی حیدر بلوچ لاپتہ محمد رمضان کا بیٹا ہے جسے لاپتہ ہوئے دس سال ہونے کو ہے۔


