چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںگوادر سے ایک لاپتہ شخص بازیاب

گوادر سے ایک لاپتہ شخص بازیاب

گوادر(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گوادر سے ایک شخص قابض پاکستانی فورسز کی عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق 2 دسمبر 2018 کو گوادر کے علاقے نیا آباد سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغوا ہونے والا صدیق ولد حاجی عبدالرحمان سکنہ دشت بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز