گوادر(ہمگام نیوز) گوادر میں پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش قبضے میں لے لی ۔تفصیلات کے مطا بق اتوار کو گوادر پولیس نے اطلاع ملنے پرایک نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی ۔پولیس کے مطابق نعش ناقابل شناخت ہے ۔