چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںگوادر شہر میں چوروں کی راج،مقامی انتظامیہ شہریوں کو تعفظ دینے میں...

گوادر شہر میں چوروں کی راج،مقامی انتظامیہ شہریوں کو تعفظ دینے میں ناکام

گوادر(ہمگام نیوز) نماہندہ ہمگام کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں آئے روز دکانوں کی شٹر تھوڈ کر چوری کرنے والوں کو پولیس پکڑنے میں تاحال ناکام رہی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران کا اپنی مدد آپ کے تحت شہریوں کے جان و مال کی تعفظ کیلئے چوکیدار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
جس کیلئے ہر دکاندار ماہوار فی دکان کے حساب سے 500 روپے انجمن تاجران کے پاس جمع کریگا۔
عوام کی مقامی پولیس پر سے بھروسہ اٹھنے کی وجہ سے شہریوں نے اس فیصلے کو خوب سراہا اور مذید کہا کہ پولیس کی ڈیوٹی فقط منشیات فروشوں سے بھتہ لینے ،رشوت خوری اور عام شہریوں کو تنگ کرکے ان کی عزت نفس کو مجروح کرنے تک محدود ہو کر رہ گیا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز