چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںگوادر فورسز ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغواء

گوادر فورسز ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغواء

گوادر( ہمگام نیوز )تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں گوادر کے علاقے فقیر کالونی میں پاکستانی قابض فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے ایک بلوچ فرزند کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا. جبری طور پر لاپتہ کیے گئے بلوچ فرزند کی شناخت زاہد ولد دوست محمد سکنہ دشت درچکو کے نام سے ہوئی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز