چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںگوادر: قابض فورسز کے ہاتھوں پانچ افراد اغوا

گوادر: قابض فورسز کے ہاتھوں پانچ افراد اغوا

گوادر (ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں قابض پاکستانی فورسز نے پانچ افراد کو اغوا کرلیا. تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب گوادر کے مخلتف علاقوں سے قابض پاکستانی فورسز نے پانچ نوجوانوں کو جبری طور پر اٹھا کر لاپتہ کردیا.فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت نجیب نور ، رضوان راہی ، عادل بلوچ، نعیم دیدگ  اور بلال بلوچ کے نام سے بتائے جاتے ہیں۔

واضح رہے گزشتہ ہفتوں سے قابض پاکستانی فورسز کی جانب سے جبری گمشدگیوی کی تسلسل میں تیزی لائی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز