گوادر( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان پسنی کے علاقے شادی کور میں قابض فورسز گاڑی کو نامعلوم افراد کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ سے ٹکراگیا جس میں میجر سمیت متعدد اہلکار ھلاک زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
ابتدائی اطلاع کے مطابق دھماکے میں میجر وجاہت سمیت متعدد فوجی اہلکاروں کی ہلاک ہوگئے ہیں ۔
دوسری جانب قابض فورسز نے دعوی کیا ہے کہ تمپ کوہاڑ میں گزشتہ روز سکیورٹی فورسز کاروائی میں ہلاک ہونے والے مسلح شخص کی شناخت “سیف جلال” کے نام سے ہواہے ،جسے
گزشتہ روز تمپ کے علاقے کوہاڑ میں مقابلے میں ماراگیا تھا ۔


