گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے گوادر میں قابض پاکستانی فوج کے قافلے پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج رات آٹھ بجے کے قریب گوادر کے تحصیل پسنی کے علاقے سردشت کلانچ میں نامعلوم افراد نے قابض پاکستانی فوج کے ایک قافلے پر بم حملہ کیا۔
ذرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں ایک گاڑیی تباہ ہوگئی جس میں سوار اہلکاروں کو جانی نقصان ہوا ہے۔


