یکشنبه, اپریل 27, 2025
Homeخبریںگوادر: قابض پاکستانی فورسز نے 1 شخص کو اغوا کر لیا

گوادر: قابض پاکستانی فورسز نے 1 شخص کو اغوا کر لیا

گوادر(ہمگام نیوز)آمدہ اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز کے اہلکاروں نے مقبوضہ بلوچستان کے علاقے گوادر سے ایک شخص کو جبری طور پر اغوا کردیا ہے۔

ہمگام زرائع کے مطابق قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسیون کے اہلکاروں نے گوادر سے 30 مئی کو ایک بلوچ فرزند کو جبری طور پر حراست میں لینے کے بعد اغواکردیا، جبری طور پر اغوا شخص مسجد کا پیش امام بتایا جاتاہے۔

زرائع کے مطابق جبری طور پر اغوا شخص کی شناخت ملا شہیک ولد نور بخش کے نام سے ہوئی ہے جو خیر آباد تمپ کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز