چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںگوادر :قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بارہ افراد اغواء

گوادر :قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بارہ افراد اغواء

گوادر (ہمگام نیوز ) گوادر کے علاقے میں قابض پاکستانی فورسز کا آپریشن جس میں 12 بلوچ فرزندوں کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پہ منتقل کردیے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب پاکستانی فورسز نے جیونی کے علاقے روبار و پسّو میں آپریشن کر کے متعدد بلوچ فرزند کو جبری طور پر اغوا کر کے نامعلوم مقام پہ منتقل کر دیے گئے ۔

اب تک کی اطلات کے مطابق گزشتہ شب فورسز نے جیونی کے علاقے روبار و پسّو میں آپریشن کر کے بلوچ چادر و چاردیواری کی پامالی کرتے ہوئے خواتین و بچوں کو تشدد کرنے کے بعد 12 افراد کو جبری طور پر حراست میں لیکر نامعلوم مقام میں منتقل کردیے گئے ۔

حراست میں لیے گئے بلوچ فرزندوں کے نام ابھی تک معلوم نہ ہوسکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز