Homeخبریںگوادر: موبائل ٹاور کی مشینری کو آگ لگا دیا گیا

گوادر: موبائل ٹاور کی مشینری کو آگ لگا دیا گیا

گوادر ( ہمگام نیوز ) گوادر علاقے زیارت مچی میں نامعلوم افراد نے موبائل ٹاور کی مشینری کو آگ لگا دیا۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب گوادر کے علاقے زیارت مچی میں نامعلوم مسلح افراد نے شمسی توانائی چلنے والے یوفون موبائل ٹاور کی مشینری کو آگ لگا دیا جس سے ٹاور کی مشنیری مکمل طور پر ناکارہ ہوگئی ہے اور موبائل ٹاور نے کام کرنا چھوڑ دیا۔

Exit mobile version