کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) گوادر میں زلزلے کے جھٹکے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی رات کو ضلع گوادر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم رات گئے تک کسی بھی جانی وامالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی