اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںگوادر میں سڑک کے کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا

گوادر میں سڑک کے کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا

کوئٹہ(ہمگام نیوز)گوادر میں سڑک کے کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو گوادر کے علاقے ائیر پورٹ روڈ پر نامعلوم افراد نے سڑک کے کنارے بم نصب کررکھا تھا جو زورداار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے قریبی عمارتوں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز