لندن (ہمگام نیوز) گوادر سرمایہ کاری بارے” فری بلوچستان موومنٹ” کا بلوچ کمیونٹی، تمام انسانی حقوق اور سیاسی کارکنان کو مرکزی لندن میں منقد احتجاج میں شرکت کی دعوت.
ہمارا مقصد احتجاج دراصل دنیا اور بین
الاقومی سرمایہ کاروں کو پاکستان اور چین کی بلوچستان پہ ناجائز بستیاں بسانے اور مقامی آبادیات کی تبدیلی (لاکھوں کے اعداد وشمار میں پنجاب اور چین سے آبادکار لانے کے لحاظ سے) بارے بتانا ہے۔ بلوچستان کی عوام ( اندرون و بیرون ) ایسے غیرقانونی آبادکاری پروجیکٹس کی بھرپور مخالفت کرتی ہے۔
بہ عنوان : احتجاج بہ خلاف پاکستان اور چین کی گوادر میں سرمایہ کاری
جگہ : Grosvenor House Hotel/ Park Lane / London / W1K 7TN
ہونا ہے: 27 اور 28 جنوری، 2018
وقت: 1 PM تا 4 PM
قریبی اسٹیشنز: Green Park, Hyde Park and Marble Arch Tube Stations,” Contact,: Faiz M Baluch +447460765665