Homeخبریںگوادر: پاکستانی فوج کے قافلے پر مسلح افراد کا شدید حملہ،...

گوادر: پاکستانی فوج کے قافلے پر مسلح افراد کا شدید حملہ، اسلحہ بھی چھین لیا

گوادر ( ہمگام نیوز) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے کنڈاسول میں پاکستانی فوج کے قافلے پر مسلح افراد کا شدید حملہ ، حملے میں فوج کے گاڈیاں تباہ اور کئی اہلکار ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ مسلح افراد نے فوج کے ہتھیار اور دیگر ساز و سامان بھی اپنے قبضے میں لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ہیں

Exit mobile version