چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںگوادر : پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو اغوا کر لیا

گوادر : پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو اغوا کر لیا

گوادر ( ہمگام نیوز ) گوادر میں پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ نوجوان کو گرفتار کرکے نامعلوم پہ منتقل کردیا –

اطلاعات کے مطابق گوادر میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے حلال بلوچ ولد غلام شاہ کو جبری طور پر حراست میں لیکر نامعلوم پر منتقل کردیا گیا ۔جو دشت کے علاقے کمبل کے رہائشی ہے۔ 

زرائع کے مطابق حلال بلوچ گوادر پورٹ پر چوکیداری کا کام کرتا تھا جسے گذشتہ روز فورسز نےدوران ڈیوٹی ہی گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز