سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںگوادر :پاکستانی فورسز کا آپریشن، دو افراد حراست بعد لاپتہ

گوادر :پاکستانی فورسز کا آپریشن، دو افراد حراست بعد لاپتہ

گوادر(ہمگام نیوز)گوادر میں پاکستانی فورسز کا آپریشن دو افراد حراست کے بعد لاپتہ گوادر میں گزشتہ شب غیر ملکیوں پر ہونے والے دھماکہ کے بعد پاکستانی فوج نےگوادر میں بلال مسجد کے محلے میں پاکستانی فوج و خفیہ اداروں نے ایک گھر پر حملہ کرکے خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر حراساں کیا اوردو افراد کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ۔جن کی شناخت قادر بخش ولد خیر محمد اور شہنواز ولد جلال خان کے ناموں سے ہوگئی جو دونوں شولی کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز