شنبه, اپریل 19, 2025
Homeخبریںگوادر :پاکستانی فورسز کی اغواء نما گرفتاری جاری ، ایک اور...

گوادر :پاکستانی فورسز کی اغواء نما گرفتاری جاری ، ایک اور بلوچ فرزند اغواء

گوادر(ہمگام نیوز)آمدہ اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز  کے اہلکاروں نے ایک بلوچ فرزند کو جبری طور پر حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا۔ہمگام زرائع کے مطابق قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسیوکے اہلکاروں نے گوادر کے علاقہ نیا آباد میں آپریشن کرتے ہوئے نصیر ولد مراد بخش کوحراست میں لیکر اپنے ساتھ لے گئے۔جو دشت کا رہائشی بتایا جاتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز