دوشنبه, جون 16, 2025
Homeخبریںگوادر: پاکستانی فورسز ہاتھوں 4 افراد جبری طور اغوا

گوادر: پاکستانی فورسز ہاتھوں 4 افراد جبری طور اغوا

گوادر(ہمگام نیوز) نمائندہ ہمگام کے مطابق گوادر تحصیل پسنی کے علاقے ناگی کلانچ سے فورسز نے چار افراد کو جبری طور اغواء کر کے فوجی کیمپ منتقل کر دیا ہیں، جن کی شناخت حسن ، گہور بخش اور ان میں دو بھائی بھی شامل تھے جن کے نام دولت خان اور وحید ولد قادر بخش بتایا جا رہا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز