سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںگوادر: گاڑی حادثے کا شکار، ڈرائیور بے ہوشی کی حالت میں اسپتال...

گوادر: گاڑی حادثے کا شکار، ڈرائیور بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل

گوادر( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق گوادر شہر میں ایک صرف گاڑی رائل ہوٹل کے قریب حادثے کا شکار ہوا ہے جس کے نتیجے میں گاڈی ڈرائیور بے ہوشی کی حالت میں جی ڈے اے اسپتال گوادر منتقل کردیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز