کوئٹہ ( ہمگام نیوز) گوادر میں بم دھماکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی پولیس کے مطابق گوادر میں گورنر ہاؤس کے قریب موٹرسائیکل پر نصب بم زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی واقعہ کے بعد قابض پاکستانی فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا آپریشن شروع کر دی۔


