سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںگودار: کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، تمبو فائرنگ سے ایک افراد...

گودار: کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، تمبو فائرنگ سے ایک افراد زخمی

گوادر(ہمگام نیوز) کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار شدید زخمی،ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز کوسٹل ہائی وے شنکانی در کے مقام پر تیز رفتاری کی وجہ سے موٹر سائیکل سوار شخص پھسل کر شدید زخمی ہوگیا۔ جسے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوادر منتقل کر دیا گیا ۔جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد انھیں مزید علاج معالجے کیلئے کراچی منتقل کر دیا گیا۔
ڈیرہ بگٹی کے علاقے تمبو میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تمبو کے علاقے میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے عبدالحق کو زخمی کر دیا جس سے ہسپتال پہنچا دیا گیا مزید کا رروائی پولیس کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز