دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںگچک سے دو افراد سیکورٹی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

گچک سے دو افراد سیکورٹی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

 

 

 

پنجگور ( ہمگام نیوز) پنجگور کے تحصیل گچک سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے گلاب ولد واحد اور سیلم ولد ملنگ نامی دو افراد کو دس دن قبل حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاہے ۔

 

آپ کو معلوم ہے مزکورہ علاقہ میں فورسز نے نیٹ ورک کے نظام کو جام کردیاہے ،جس کی وجہ سے وہاں ہونے والے فوجی درندگیوں کے بارے معلومات بروقت نہیں پہنچ پاتیں ۔

 

یہی وجہ ہے کہ مزکورہ دونوں شہریوں کی جبری گمشدگی کی اطلاع دس دن بعد مل سکاہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز